Urdu Shayari Collection
BEST URDU SHAYARI :
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر .!
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے😔😔
ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا...😉
یہاں توسب کے سب ____فرشتے ہیں .👌
گردن ہے کے خودکشی کے بہانے تلاشتی ہر روز مجھ سے کہتی ہے پنکھا ادس ہے